نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    بہت عمدہ پڑھا ہے بھئی صابرہ امین ۔ زبردست ۔ اور یہ غزل تو ہمیں بہت سنی سنی بھی لگی ۔ عمدہ انتخاب اور عمدہ ہی ادائیگی۔
  2. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    واہ فاخر بھیا بہت خوب ادائیگی لیکن کہیں کہیں آواز ذرا دب سی گئی ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ماپنا بھی کہتے ہیں کچھ لوگ ناپنے اور پیمائش کرنے کو ۔ ہے نا حیرت کی بات۔
  4. سید عاطف علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔7 (4 جولائی)

    بر سبیل تذکرہ ایک سوال صابرہ امین ! کیا امیزن پاکستان میں باقاعدہ خدمات پیش کرنے لگ گیا ہے اور اب عام استعمال ہو رہا ہے ؟
  5. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بھئی جو بات بھی کہیں اچھے اور خوشگوار انداز اور لہجے میں کہیں ۔ آپ کے کہے الفاظ آپ کی شخصیت کا عکس ہوتے ہیں ۔
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    روئے سخن کس طرف ہے سوال میں
  7. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پری پوزیشنز کا سلسلہ چل نکلا :)
  8. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے گروہ بنائیں۔۔۔

    یہ وہ "گزشتگان ہیں جنہوں نے آلکسی کی امان نہ پائی ۔
  9. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہماری لکھنے والی سلیٹ ہوا کرتی تھی بچپن میں اس برانڈ کی
  10. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مشکل ہے ۔۔۔ حالانکہ مفرد لفظ ہے ۔۔۔ کچھ اشارہ دیں ۔
  11. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    میری سالگرہ ہے بولو بولو نا ! یہ والا گانا گاؤ پھر تو !:birthdaycake::giftwithabow:
  12. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    کسی دھاگے میں ایک فہرست بنائیں جس میں مشترک الفاظ ہوں علاقائی زبانوں کے ۔کیا خیال ہے ؟
  13. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ہم "سندھی" بھی اس پر اتنا ہی حق رکھتے ہیں بٹیا ۔ ویسے الفاظ تو سب کی ملکیت ہوتے ہیں جو محبت سے بول لے ۔
  14. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    یہ تو سندھی لفظ ہے ۔ پنجابی میں بھی اسی طرح استعمال ہو تا ہے ؟
  15. سید عاطف علی

    تعارف اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

    وعلیکم السلام اور اردو محفل میں خوش آمدید ۔
  16. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے گروہ بنائیں۔۔۔

    ارے جاسمن بٹیا ۔۔۔ یہ تو بے چارے بہت ڈوسائل ہیں ۔ اصل جارحانہ تو وہ تھے جو معطل ہو چکے ۔ :laughing:
  17. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    ارے ۔ یہ کھانے والا کیک ہے۔۔۔ میں تو سمجھا کہ کاٹ کر دوبارہ جوڑ دیا جائے گا ۔
Top