یا اللہ !
یہ ڈانٹ اور یہ رعب و دبدبہ !
بیٹا مجھے تو لگ رہا ہے کہ میں اخروٹ کا بھتنا ہوں ۔:laugh1:
باٹل امپ تو سنا تھا ۔ اب متعارف ہے اخروٹ اِمپ -خیر کسی کا نام رکھنا اچھی بات نہیں خواہ اپنا ہی کیوں نہ ہو۔
شاعری میں بحر اور وزن کی پابندی کی خاطر کچھ الفاظ کو مختصر کر دیا جاتا ہے ۔ گاہ کو گہ کرنا بھی عام پریکٹس ہے ۔
جیسے میر تقی میر کا مشہور شعر ہے ۔
لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
آفاق کی اس کار گہِ شیشہ گری کا
نبیل بھائی !
ریبوٹ کی سرگرمی کی ونڈو کا متوقع ڈاؤن ٹائم کتنا ہو گا اور یہ اتنا دشوار کیوں ہے ۔کیا اس کے لیے منصوبہ بندی اتنی دشوار ہے یا کسی اور خطرے کا امکان ہے ؟ اب تک کا حالیہ اپٹائم کتنا ہے ؟کیا یہ دشواری کچھ نئے فیچرز کو اینیبل کرنے کی وجہ سے ہے ؟