ظہیر بھائی لیکن آواز کی ادائیگی اور آواز تو وہی ہے ۔ لیکن کیونکہ مجرد حرف بولا گیا ہے اس لیے سماعت پر مختلف لگ سکتا ہے جب یہ بندہ سندھی زبان بولے گا تو الفاظ اور جملوں میں پتہ نہیں چلے گا ۔ ویسے اس وکیپیڈیا والے شخص نے بھی دو آوازوں میں پہلی کو ذرا زور و شور سے اور دوسری کو قدرے نرم ادا کیا ہے ۔...