نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مچھر کا رشتہ دار
  2. سید عاطف علی

    اشعار کی تشریح اور الفاظ کے معنی

    تشریع کی خواہش تو کوئی کیا کرے گا۔ البتہ وہ بجائے خود واجب التشریع ہو سکتے ہیں ۔ :)
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ آتش لکھنوی کیوں یاد آئے
  4. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چلیں میں لکھ دیتا ہوں ۔ اسم تصغیر
  5. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چھوٹو:LOL:
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھئی میں تو اپنی چھوٹی سے دانست میں اتنے مشکل مشکل سوال بناتا ہوں اور آپ سب فٹافٹ ڈھونڈ لیتے ہیں ۔
  7. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    م ر ا ہ ت ہ ت م م ا
  8. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیا بات ہے تمہاری شراب طہور کی
  9. سید عاطف علی

    جانے کیا اس میں بھید بھاؤ ہے- نئی غزل

    میرا خیال ہے بھید بھاؤ تعصب وغیرہ کے معنی رکھتا ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    آپا!!! دال کے لیے درست کہا بالکل ۔ بلکہ ایسی دال تو مرغی کے بھی برابر نہیں کچھ بڑھ کے ہی ہو گی ۔
  11. سید عاطف علی

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    واہ بھئی بہت خوب ہمااری ہنر مند بٹیا ، ماشاءاللہ ۔ شادباشی آپ کے لیے ۔
  12. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    سوشل میڈیا پر اچھے فنکاروں کے بے شمار ٹیٹوریل ہیں ۔ ایسے میں اور کیا اضافہ ہو ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خؤب پھبتی کسی آپا آپ نے بٹیا پر پیار سے ۔
  14. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ناحق اتنی تگ و دو کی ۔ نادرا کے دفتر چلے جاتے بس۔ :LOL:
  15. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نادرا کی کوئی چیز لگ رہی ہے ۔ :LOL:
  16. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سب کی حاضری ہو گئی ایک مژاق باقی رہ گیا ۔ اسے بھی بلالو بٹیا ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تہس نہس کیا زور حیدری نے باطل کو ہمیشہ ۔ زبردست انتخاب آپا
  18. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    واہ ! پھر تو مظاک مظاق مضاق مضاک وغیرہ بھی احتجاجی بینر اٹھائے چلے ائیں گے ۔:rollingonthefloor:
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو نہ کہیے ! آپ تو خوب اشعار لکھتی ہیں ۔ ناوک انداز والا یاد کیجیے ذرا ۔۔۔۔۔
Top