ایک انتہائی "تخلیقی" پیغام ذہن میں آیا ۔ خبردار کسی نے اسے چربہ کہا تو ۔
یہ ہم ہیں ، یہ ہماری محفل ہے اور یہ ہماری سولہویں سالگرہ کی پاؤرری ہو رہی ہے ۔
اب بتائیے کون کون سمجھا ؟ یا کون کون نہیں سمجھا ؟
محفل کو تمام محفلین و محفلات بھائیوں آپاؤں اور بٹیاؤں کے لیے میری بھی بہت نیک خواہشات اور پرخلوص دعائیں، اور محفل کے ادارت و انتظام کےذمہ داران کو بھی مستقبل کی بہت نیک تمنائیں ۔