یہاں دیکھیے ۔دمک نہیں جگمگاتی ۔بلکہ موتی جگمگا سکتے ہیں ۔ اس کا خیال کیجیے۔
کھنک کے لیے گدگدانا سے بہتر مناسبت والا لفظ آنا چاہیئے ۔
یہ مصرع وزن سے گر رہا ہے ۔
گھنٹیاں چاندی کی کیوں بھئی ؟ چاندی لفظ ذرا دبتا محسوس ہو رہا ہے ۔ گھٹیاں تو آہنی ہوسکتی ہیں ۔
دیکھو اور تیرا ۔ یہ جمع نہ کریں پوری...