بیمار انسانوں کو دوا کے طور پر بخارات سنگھائے جاتے ہیں ۔
اب یہ کس خوشبو سے بنتے ہیں یہ تو معالجین و حکماء ہی بتائیں گے ۔ مومن فرحین بٹیا کچھ کہہ سکتی ہیں اس بارے میں یقینا -
لیکن وہ ان دنوں غیر حاضر ہیں ۔ اللہ تعالیٰ خیریت سے رکھے انہیں ۔
کیوں کہ گُل اس کسوٹی کسی مجلس کی میزبانی کے تسلسل میں سب سے زیادہ مستعدی سے شریک ہیں اس لیے سوال پوچھنے والے انہیں سوال کے تمام عام جوابات یا اشارات کی تفصیل بتا سکتے ہیں تا کہ پوچھنے والوں کی عارضی غیر موجودگی میں گل تسلسل کو جاری رکھ سکیں ۔
کیا خیال ہے ؟ گُلِ یاسمیں ؟
دراصل نام چار نہیں تھے ایک ہی نام تھا ۔ جو یقینا نا مناسب تھا ۔ میرے رپورٹ کر نے سے پہلے ہی حذف ہوا ۔ اچھا ہی ہوا۔
جس کا تھا شاید اس کو بھی پتہ نہیں ۔ اور چلنا بھی نہیں چاہیئے ۔