نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    چلو ٹھیک ہے ۔ یہ کیا ہوتا ہے بھئی؟
  2. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    حالاں کہ یہ تو وسطی بھی کہلاتے ہیں بجا طور پر ۔
  3. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    جی ہاں ۔ کافی دیر بعد ہاں ہوئی ہے ۔ کب سے نہیں نہیں چل رہی تھی ۔ ویسے کیوں کہ امریکہ تو ہاں ہو چکا تھا ۔ امریکا میں اور ہے ہی کیا کینیڈا کے سوا ۔اس سوال کو (13ہواں یا 13ھواں :) ) ہی گن لو بھئی ۔
  4. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    13-نہیں لیکن غریب تو شاید نہیں ہو گا۔ :) از راہ تفنن
  5. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    تھوڑا غور کیجیے بلکہ کرنے دیجیئے میں بھی ایک چائے بنا ہی لوں ! (تقریبا -300-200 سیکنڈ میں واپس آیا )
  6. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    12- نہیں ۔ ایسا بھی نہیں ۔ ویسے کسی اچھے اور بڑے ادیب کا ا یٹیلیکچؤول ہو کا کافی قرین قیاس ہو سکتا ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کپ- 8 اونس (ایک پاؤ کے قریب)۔ یعنی 50 ملی گرام کیفین
  8. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    یہ تو ڈیڑھ سوال ہوا آدھے کی رعایت سے ۔ :) 11- اکیڈمیا نہیں اور انٹیلیکچؤل بھی نہیں ۔
  9. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    دو سو چھیالیس مگے چائے (246) ۔ مہلک بتاتا ہے مجھے تو :)
  10. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    10-نہیں کھلنڈرے مزاج کے حامل نہیں !
  11. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    کئی ارب نینو سیکنڈ پہلے دے بھی چکا ہوں ۔
  12. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    گڈ ہوسٹنگ ۔ شاباش بٹیا !
  13. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    شمالی امریکہ والا سوال چھٹا تھا ۔ ٹھیک ہے ٹھیک ہے ۔ بٹیا ! ترتیب ٹھیک کیجیے آپ ۔
  14. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    عثمان ۔ بھئی یہ تو چھٹا سوال تھا نا ؟؟؟
  15. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    8- نہیں سائنس اور ٹیکنالوجی بھی نہیں ۔
  16. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    7-نہیں-سیاست تو نہیں
Top