پینل کا میدان ذرا تنگ ہو گیا ۔ کچھ بیڈلک کی وجہ سے علاقہ متعین کے لیے کرۂ ارضی پر گھومنے میں تاخیر ہوئی اور کچھ سوال شعبے کے تقرر میں بھی (ایک طرح سے) ضائع ہوئے ۔ ورنہ اچھا خاصا کمفرٹیبل میدان باقی ہوتا ۔ابھی میدان کم ہے لیکن فکر کے گھوڑے خوب گیلپ کر رہے ہیں امید کا دیا روشن ہے ۔
کیا خیال ہے...