پانچ دن پہلےہم نے پچھلی عید پر خریدے سینڈل نکالے اور صاف کر کے رکھے کہ ایک سفر درپیش تھا اور گرمی میں بند بوٹ پہن کر جانا مناسب نہیں لگ رہا تھا۔ نکے چوہدری صاحب کے پاس بھی اس سے ملتا جلتا ایک جوڑا ہے، سکول سے واپس آئے تو دروازے سے اندر حویلی میں ان کی نظر ان سینڈلز پر پڑی، وہیں سے آواز لگا کرماں...