اس تحریر میں مزید بات کرنے کو بہت کچھ ہے لیکن ایک تو خرابی صحت اور دوسرا کمپیوٹر کی عدم دستیابی کی وجہ سے فی الحال بہت کچھ لکهنے سے معذور و قاصر ہوں۔
لیکن بہت خوب مقدمہ لکها۔ اعلیٰ(y)
۔۔۔۔۔
اس لڑی میں تهوڑی سی گفتگو کے بعد آپ کی خاموشی سے مجهے اندازہ تها کہ اگلے ایک دو روز میں ایسی کوئی تحریر...