نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    کباب میں ہڈی

    اچهی بهلی داستان شروع ہوئی تهی، لیکن آخر میں آ کر آپ نے کچھ 'تل' دیا ہے۔ ۔۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔ سواد آ گیا
  2. عبدالقیوم چوہدری

    بینکوں سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پہ ٹیکس

    کوئی ٹیکس جو رہ گیا ہو وہ لکھ ڈالئے. ریاست کو چٹهی بجهواتے ہیں اور لکهیں گے 'رش زیادہ ہو جاتا ہے جوتے مارنے والے عملے میں اضافہ کیا جائے'
  3. عبدالقیوم چوہدری

    بینکوں سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پہ ٹیکس

    Ya Allah ! Give me Strength to pay my, (1). Income Tax (2). General Sales Tax (3). Capital Value Tax (4). Value Added Tax (5). Central Sales Tax (6). Service Tax (7). Fuel Adjustment Charges (8). Patrol Levy (9). Excise Duty (10). Customs Duty (11). Octroi Tax (tax levied on entry of goods...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد تجمل حسین بھائی ہوئے دو ہزاری ۔۔۔

    ہلا۔۔۔ توانوں نہیں دواں دے۔ اور وی کوئی بهین بهرا حمیرا نال اتفاق کردا اے تے دس دیوے۔ اودهے ناوے تے وی لیک مار دینے آں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد تجمل حسین بھائی ہوئے دو ہزاری ۔۔۔

    وڈیاں مبارکاں ہوون جے۔ اینج ای ہزار ہزار کیتی جاو۔ :thumbsup:
  6. عبدالقیوم چوہدری

    بیوقوف اور ناہنجار لوگ

    بیوقوف اور ناہنجار لوگ
  7. عبدالقیوم چوہدری

    میرے باغ کے پھول!

    آپ کے لیے بهی اور اگر کسی اور کو بهی علم نہیں تها تو ان کے لیے معلوماتی ہے۔ باقیوں کے لیے رمبا سمبا:battingeyelashes:
  8. عبدالقیوم چوہدری

    میرے باغ کے پھول!

    یہ ایسے ہی ہے ۔۔جیسے آپ روزانہ ہی کسی کام میں اپنی مہارت کا لوگوں کو بتاتی پهریں اور جب کوئی کرنے کا کہے تو نہ کر سکیں اور پهر بہانے تراشیں کہ یوں تها ووں تها اس لیے نہیں ہو سکا۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    میرے باغ کے پھول!

    پهول اچ دس کیڑے وی ہوئے نا تے او مر جانڑ دیں ۔۔۔۔۔ توانوں ککه نہیں ہونا۔۔۔:p
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    معذرت معذرت. بات اور طرف نکل گئی۔ جس مومو کی میں بات کر رہا وہ ایک پاکستانی ٹی وی چینل کے سٹکام کا کردار ہیں۔ باقی رہے موموز تو وہ میرے ایک نیپالی دوست نے چکهائے تهے، اپنے کسی بهگوان کے دن کو مناتے ہوئے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    میرے باغ کے پھول!

    سبحان اللہ۔ زبردست باغ بهی دکهایا جائے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    اللہ کی محبت

    بہت اچهے۔ آپ کی کهارہ چڑهائی کب تک متوقع ہے ویسے ؟
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    مومو کا تو پتہ ہے۔۔۔:battingeyelashes: یہ موموز کیا ہیں ؟:idontknow:
  14. عبدالقیوم چوہدری

    اللہ کی محبت

    اچها پهر کیا ہوا۔۔۔؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کچوری نامی خوراک پنجاب کے دیہاتی گهرانوں میں نہیں بنتی، نا ہی لوگ جانتے، اس لیے پوچها۔ نام البتہ سنا ہوا تها۔ ویسے اس کی اصل کہاں سے ہے؟ کچوری شاید پٹهوروں کی رشتے دار ہو۔۔۔:p
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ کہاں کی خوراکیں ہیں؟ سویاں سی تو کوئی چائینز ڈش لگ رہی!
Top