پبلک فورم پر بات کرنے کا حق سب کو ہے۔ رہی بات سند اسناد و علمی مرتبت کی تو راحیل فاروق اردو محفل پر نثر اور شاعری میں ایک معتبر نام ہیں، ان کی طرف سے اٹهائے گئے نکات یقیناً وزن رکهتے ہیں۔ محمد ریحان قریشی کی شاعری پر سمجھ بوجھ بهی ڈهکی چهپی نہیں۔ قوافی کے بارے میں ان کا کہا اگر درست نہیں تو یا...