جس راستے پر ٹریفک بھی رواں دواں ہو اور کوئی متبادل راستہ بھی نہ ہو، وہاں تعمیرات کا کام کرنا کافی مشکل ہوتا ہے اور پھر یہ سڑک توتھی ہی مکمل پہاڑی علاقے میں۔ پہلی اور دوسری بیس ڈالتے وقت سڑک کو معمولی سے وقت کے لیے بند کر دیا جاتا اور جب اس پر ہیوی رولر ایک چکر لگا جاتا تو پھر ٹریفک کو گزرنے...