انا للہ و انا الیہ راجعون
جب سے خبر سنی ہے باوجود ہزار ضبط کے آنکهیں خشک ہونے کو آ ہی نہیں رہی۔ بار بار چهلک پڑتی ہیں۔ یوں لگ رہا جیسے کوئی بہت قریبی بہت پیارا چهوڑ کر چلا گیا۔ محمد علی ایک عظیم کهلاڑی ہی نہیں، ایک عظیم انسان بهی تهے۔
محمد علی ہم تمهیں بهلا نہیں پائیں گے۔
اے دلوں کے بادشاہ...