نتائج تلاش

  1. سید عمران

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    اگر شریعت کی بات کریں تو ایسی شرط، شرطِ فاسد ہے۔۔۔ جیسے کوئی مضاربہ کرے اور نقصان کی صورت میں اصل راس المال دینے کی ضمانت بھی دے تو یہ واپسی شرط فاسد ہے اور نقصان کی صورت میں مالک کو اصل سرمائے میں سے نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔۔۔ نکاح کے وقت اگر ایسی شرط لگا دی تو یہ شرط فاسد ہے اس کا پورا...
  2. سید عمران

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    خود ہی سوال، خود ہی جواب اور نسبت ہماری طرف!!!
  3. سید عمران

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    ہماری مرضی کے خلاف ہمارے منہ میں اپنی زبان نہ ڈالیں۔۔۔ جس طرح ایک سے زیادہ نکاح فرض واجب نہیں، اسی طرح حرام بھی نہیں!!!
  4. سید عمران

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    سوشل میڈیا پر کسی بھی تصویر یا وڈیو پر جو چاہے کیپشن لگادیں، کون پوچھنے والا ہے؟؟؟ اگر اس کیپشن کو صحیح مان لیں تو ظاہر ہوا کہ جو لوگ اس ڈھکے چھپے حال میں بھی عورت کو نہیں چھوڑتے وہ کھلی دیگ پر کسی طرح نہ پل پڑتے ہوں گے۔۔۔ ایکسپریس نیوز کے آج کے کراچی ایڈیشن میں خبر ہے کہ ایک ریسٹورینٹ میں...
  5. سید عمران

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    معافی مسترد کرنے کی کوئی وجہ نہ ہوتی لیکن دیکھیے تو معافی مانگی بھی تو کیسے۔۔۔ سارا الزام ہمارے سر دھر چلے۔۔۔ ایسے کون مانگتا ہےمعافی ؟؟؟
  6. سید عمران

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    آپ نے بھی تو لڑی شروع کی مگر احوال نہیں ڈالا!!!
  7. سید عمران

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    ہاضمہ خراب ہونے کے لیے اس سے بڑی باتیں ہیں، اس کی ان کے آگے کیا حقیقت۔۔۔ چہ پدی۔۔۔ لیکن کیا یہ بتایا جاسکتا ہے کہ چوروں، غنڈوں اور بدمعاشوں سے مارا ماری کیا عورت کے فرائض یا ذمے داریوں میں شامل ہے یا زبردستی اس کے سر منڈھا جارہا ہے؟؟؟ اگر اس کا فریضہ ہے تو پولیس میں ان کی تعداد مردوں کے برابر...
  8. سید عمران

    مائیکروسافٹ ورڈ میں ٹیبل آف کانٹینٹ کی ایک مشکل

    مناسب سمجھیں تو فائل ای میل کرسکتے ہیں !!!
  9. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح تو یہ ہے کہ شیر کے بارے میں کہہ رہے ہیں!!!
  10. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شہر میں شیر کیوں نہیں آتا اب؟؟؟
  11. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ ہی گہرا راز بتادیا !!!
  12. سید عمران

    خواب کی تعبیر بتائیں - بس میں بم ملا

    بعض چیزیں جنہیں ہم بڑی سمجھ رہے ہوتے ہیں اصل میں اتنی بڑی نہیں ہوتیں لیکن نقصان دہ ضرور ہوتی ہیں چاہے ہمیں کتنی ہی دیدہ زیب کیوں نہ لگیں۔۔۔ یہ پٹاخے جو پھٹنے کے بعد دلکش لگ رہے تھے اگر گود میں پھٹ جاتے تو کتنا نقصان پہنچاتے۔۔۔ اس لیے کسی بھی چیز کی محض خوبصورتی نہیں دیکھنی چاہیے ۔۔۔ اس سے...
  13. سید عمران

    خواب کی تعبیر بتائیں - بس میں بم ملا

    حدیث پاک کی رو سے ایک اچھا سا مشورہ ہے کہ خواب ہر کسی کو نہیں سنائے جاتے۔۔۔ کیوں کہ خواب کے پیر پر پہ ہوتے ہیں ۔۔۔ تعبیر دینے والا انہیں مضبوط بنیاد فراہم کردیتا ہے۔۔۔ اس لیے کسی اچھے دین دار اور خیر خواہ کو خواب سنائیں جو اس کی اچھی تعبیر دے۔۔۔ اچھے خواب کی بری تعبیر دینے سے ویسا ہی واقع بھی...
  14. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نہا دھو کر، صاف ستھرے کپڑوں میں تیار ہوکر ہی گھر سے نکلتے ہیں!!!
  15. سید عمران

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    ایک حد؟؟؟ ساری حدود تو مردوں کے لیے ہیں۔۔۔ عورتوں کے لیے تو انگلی پر گنے جانے والے چند احکام ہیں۔۔۔ باقی قرآن کے سارے احکام تو مردوں کے لیے ہیں۔۔۔ ایک حدیث پاک میں عورتوں کی حد بیان کی گئی ہے جس نے ان کی زندگی کو اتنا آسان بنا دیا جس کی کوئی حد نہیں۔۔۔ ’’جو عورت پانچ نمازیں ادا کرے، رمضان...
  16. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپ بھی جلد گھبرا جاتے ہیں۔۔۔ حالاں کہ ابھی تو بات شروع ہوئی ہے!!!
  17. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہتھیانے والوں کو!!!
  18. سید عمران

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    جی ضرور پوچھیں۔۔۔ اگر ہمیں ان کے جواب معلوم ہوں گے تو آپ کی خدمت میں پیش کردیں گے!!!
Top