نتائج تلاش

  1. سید عمران

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ عورتیں عورتوں کو نیکی و بھلائی کی امر و نہی کریں۔۔۔ آیت لے اگلے حصہ سے مزید واضح ہوگیا کہ بات کا سیاق و سباق انفرادی عبادات سے متعلق ہے نہ کہ حکومتی آئین سازی سے۔۔۔ نہ تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ آپ کے بعد صحابہ کرام نے خواتین کو حکومتی عہدوں میں اس طرح شامل...
  2. سید عمران

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    بات صرف یہی نہیں ہے ۔۔۔ کتنی عورتیں ہیں جو لاکھوں مردوں سے آگے ہیں۔۔۔ حضرت مریم علیہا السلام کے رُتبہ کو سوائے انبیاء کے کوئی مرد نہیں پہنچ سکتا۔۔۔ صحابیات کا درجہ کروڑوں غیر صحابی مرد حاصل نہیں کرسکتے۔۔۔ حضرت رابعہ بصریہ اور ان جیسی خواتین کے قدموں کی دھول تک لاکھوں مرد نہیں پہنچ سکتے۔۔۔...
  3. سید عمران

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    جہاد میں خواتین مردوں کے ہمراہ تو ہوتی تھیں اور اگر وقت پڑتا تو خود پر حملہ آور دشمنوں سے نمٹ بھی لیتی تھیں۔۔۔ لیکن اس سے توڑ مروڑ کر شانہ بشانہ کا مطلب اخذ کرنا حقائق کے خلاف ہے۔۔۔ مردوں کے لیے حکم ہے کہ سوائے اشد مجبوری کے ہرحال میں روزانہ کم از کم پانچ مرتبہ گھر سے باہر نکل کر نماز کے...
  4. سید عمران

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ہم دیگر معاملات کی طرح اس معاملے میں بھی مغرب سے بہت پیچھے ہیں۔۔۔ ہماری عورتیں آج بھی اپنے گھروں میں عزت و عافیت سے رہتی ہیں۔۔۔ مغرب کی عورت کی طرح سڑکوں پر عزتیں گنواتی نہیں پھرتیں۔۔۔ کوٹھے وغیرہ ہمارے معاشرے کا بڑا تو کیا چھوٹا حصہ بھی نہیں ہے۔۔۔ جبکہ مغرب نے ہر...
  5. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس دنیا میں کون پاپی نہیں ؟؟؟
  6. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پہلے آپ کے حقائق کے دقائق سے فارغ ہولے ویں پھر اوروں پہ توجہ دے ویں گے!!!
  7. سید عمران

    شہزاد قیس کی غزل یا "درخواست برائے زن مریدی "

    جی ہاں آن لائن لائیو ورژن!!!
  8. سید عمران

    شہزاد قیس کی غزل یا "درخواست برائے زن مریدی "

    آپ کیا سمجھتے ہیں ظل سبحانی ہاتھ پر ہاتھ دھرے فارغ تشریف فرما ہیں؟؟؟ ہرگز نہیں!!! ہمیں دیگر مسائل سے بھی نبرد آزما ہونا ہے۔۔۔ لیکن ہماری طرف سے یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ عنقریب سارا کچا چٹھا معصوم عوام کے سامنے ضرور بالضرور لایا جائے گا۔۔۔ اس دوران باغی کو اس بات کی مہلت عنایت کی جاتی کہ وہ...
  9. سید عمران

    شہزاد قیس کی غزل یا "درخواست برائے زن مریدی "

    ہممم۔۔۔ یعنی ہمیں اصل مدعا ظاہر کرنے کا کشٹ اٹھانا ہی پڑے گا!!!
  10. سید عمران

    شہزاد قیس کی غزل یا "درخواست برائے زن مریدی "

    یہ بالکل کچا پکا معافی نامہ ہے۔۔۔ اس میں زمینی حقائق کی پردہ پوشی کی گئی ہے۔۔۔ اور جو باتیں نہایت معصومانہ انداز سے بیان کی گئی ہیں ان سے ہمیں یہ خدشہ ہوچلا ہے کہ عوام کی حمایت آپ کے ساتھ ہوجائے گی جس کے نتیجے میں نہایت بھیانک بغاوت کا خدشہ ہمارے سر پر منڈلا رہا ہے۔۔۔ اس لیے صحیح صحیح بیان کیا...
  11. سید عمران

    شہزاد قیس کی غزل یا "درخواست برائے زن مریدی "

    لنک فراہم کیا جائے!!!
  12. سید عمران

    شہزاد قیس کی غزل یا "درخواست برائے زن مریدی "

    یہ مرض تو خود اختیاری ہے۔۔۔ جبکہ اس کے اُپائے کی کوشش بھی نہیں کی جارہی!!!
  13. سید عمران

    شہزاد قیس کی غزل یا "درخواست برائے زن مریدی "

    کیا یہ بھی کہتی تھیں۔۔۔
  14. سید عمران

    واہ!!!

    واہ!!!
  15. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پبلسٹی خوب کی آپ نے ان ناموں کی!!!
  16. سید عمران

    آج کی تصویر

    حد ہوگئی یعنی کہ۔۔۔ لگتا ہے سارا ڈرامہ صرف جرمانے کی رقم اینٹھنے کے لیے رچایا گیا ہے!!!
  17. سید عمران

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    ان لوگوں کا کبھی یہ مقصد نہیں رہا کہ مسلمانوں کو دین پر لایا جائے۔۔۔ ان کا ایجنڈا یہی ہے کہ مسلمانوں میں ہر طرح سے تشکیک پیدا کی جائے۔۔۔ ان کو کبھی تعمیری اور اصلاحی رخ پر نہ ڈالا جائے، صرف لایعنی معاملوں میں الجھایا جائے یا اپنے ایجنڈے کے مطابق چلانے کی کوشش کی جائے۔۔۔ ورنہ عام مسلمان بھی...
  18. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر سے بھی کام لینا چاہیے بابا لوگوں کو۔۔۔ یہ ضعیف بابا وہی ہیں جو ضعیف ہوگئے ہیں!!!
  19. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضعیف بابا کو ہم سے کیا لگاؤ ہوگیا ہے، ہر دفعہ ہمارے ہی گلے پڑ جاتے ہیں!!!
  20. سید عمران

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری جی کو پندرہ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو

    ویسے ”چوہدری“ اور ”جی“ کا ملاپ خوب رہا۔۔۔ لیکن اب کوئی سردار کے ساتھ ”جی“ نہ لگائے!!!
Top