نتائج تلاش

  1. سید عمران

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    بعض مرتبہ عمومی طور پر کوئی بات بیان کی جاتی ہے تو اس کی نوعیت الگ ہوتی ہے۔۔۔ مثلاً یہ بیان کیا جائے کہ فرض نماز میں قیام فرض ہے، اگر کسی نے کھڑے ہوکر فرض نماز نہیں پڑھی تو اس کی نماز ادا نہیں ہوئی۔۔۔ لیکن جب کوئی اپنے حالات الگ سے پیش کرتا ہے کہ میرے گھٹنوں یا کمر میں ایسی تکلیف ہے کہ کھڑا...
  2. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یعنی آپ نے عدنان بھائی کو پکا پکا چور ڈاکو سمجھ رکھا ہے!!!
  3. سید عمران

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    دنیا میں مختلف اقوام آباد ہیں، ہر ایک کی مختلف تہذیب و ثقافت اور سماجی ویلیوز ہیں۔۔۔ اسلام نےتہذیوں کی اس رنگا رنگی کو ختم نہیں کیا۔۔۔ انسان کی بھلائی کے چند اہم بنیادی نکات بتادئیے، اگر تہذیبی روایات ان نکات کے خلاف ہیں تو یقیناً ترک کردی جائیں، باقی بے شک باقی رہیں۔۔۔ حق بات ہر صورت میں...
  4. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اس پیشکش کو قبول نہ کرنے کی وجہ؟؟؟ :thinking::thinking::thinking:
  5. سید عمران

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    عدل کو جو یہاں اتنا ہوّا بنایا جارہا ہے تو اس کی حقیقت بھی سن لیجیے۔۔۔ عدل ظلم کا الٹ ہے یعنی کسی بیوی پر ظلم نہیں ہوا تو عدل ہی ہوا۔۔۔ اور ظلم کی تعریف ہے ۔۔۔ وضع الشیئ فی غیر محلھا۔۔۔ یعنی جس چیز کی جو جگہ ہے اسے اس کے بر خلاف رکھا جائے۔۔۔ مثلاً رقم تجوری میں رکھنے کی چیز ہے اسے دروازے کے...
  6. سید عمران

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    اگر پہلا نکاح کرتے وقت مرد کا دوسرے نکاح کا کوئی ارادہ نہیں تھا ، بعد میں کسی سے ارادہ بن گیا تو اب کیا ہوگا؟؟؟ یا تو پہلی بیوی کو طلاق دے۔ اس نکتہ پر یہودی پروپیگنڈے کا سارا زور ہے، اسی کے لیے تعدد ازدواج کے خلاف مہم چلائی جاتی ہے جس سے مسلمان متاثر بھی ہونا شروع ہوگئے، چاہے کوئی دوسری...
  7. سید عمران

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    یہ تو ایسی شرط ہے جو عملی زندگی میں ناقابل عمل ہے۔۔۔ یعنی شادی سے قبل لڑکی سے یہ بھی پوچھا جائے کہ اگر میں مستقبل میں دوسری شادی کروں تو تمہیں کوئی اعتراض تو نہیں۔۔۔ اب لڑکی نے منع کردیا اور لڑکے نے کہیں اور شادی کرلی لیکن دوسری شادی کبھی نہیں کی، ادھر اس لڑکی کی یا تو شادی ہی نہیں ہوئی، یا...
  8. سید عمران

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    یہیں علماء بتائیں گے کہ کون صحیح ہے کون غلط۔۔۔ کسی بھی فن میں چند کتابیں پڑھ کر تحقیق نہیں کی جاسکتی۔۔۔ جب تک خاطر خواہ قابلیت پیدا نہ ہوجائے۔۔۔ آپ صحیح بات کریں گے تو کوئی عالم آپ کو کچھ نہیں کہے گا۔۔۔ لیکن جہاں راہ سے گمراہ ہوں گے یا لوگوں کی راہ مارنے کی کوشش کریں گے وہ آپ کو ضرور...
  9. سید عمران

    مائیکروسافٹ ورڈ میں ٹیبل آف کانٹینٹ کی ایک مشکل

    اسٹائل شیٹ میں Toc1 پر رائٹ کلک کریں ، موڈیفائی سلیکٹ کریں، پھر کھلنے والی ونڈو میں بائیں جانب سب سے نیچے فارمیٹ کا بٹن دبائیں۔۔۔ Tab سلیکٹ کریں، پھر کھلنے والی ونڈو میں ٹیب اسٹاپ پوزیشن میں ویلیو کو سیٹ کرکے دیکھیں۔۔۔ لگتا ہے کہ آپ کے پیج کی سیٹنگ ڈسٹرب ہوگئی ہے!!!
  10. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گئے وہ دن جب پتا نہیں کون کون کیا کیا اڑایا کرتا تھا!!!
  11. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ب سے بلی!!!
  12. سید عمران

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    ساری برائیاں جن کا آپ نے ذکر کیا اپنی جگہ بری ہیں۔۔۔ چوں کہ بات ایک خصوص موضوع پر چل رہی ہے لہٰذا اس ہی کی بات کی جائے گی۔۔۔ بے تحاشہ شواہد و دلائل کی موجودگی میں غیروں کی سازش سے صرف نظر کرنے کی کوئی وجہ نہیں ۔۔۔ بلاشبہ ہماری اپنی کمی کوتاہیاں بھی ہیں۔۔۔ علماء کرام، اہل اللہ اور مشایخ ہر وقت...
  13. سید عمران

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    صحیح۔۔۔ بلاضرورت بھی کام کریں لیکن عزت اور گھر خراب نہ ہو!!! بالکل آتا ہے۔۔۔ اس کے باوجود کچھ لمحات ہوتے ہیں جب سارا علم اور تربیت دھری رہ جاتی ہے اور صرف جذبات کی آگ بھڑکتی رہ جاتی ہے۔۔۔ اس لیے احتراز از حد ضروری ہے!!! جی بالکل۔۔۔ ہم نے محض چند مثالیں ذکر کیں۔۔۔ محل وقوع بے شمار ہوسکتے...
  14. سید عمران

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    بہت ہی قابل احترام فرحت کیانی صاحبہ۔۔۔ آج کل کے دور میں خواتین کو تعلیم سے محروم رکھنا بہت سے مسائل کو جنم دے سکتا ہے۔۔۔ چاہے وہ کوئی ملازمت وغیرہ نہ بھی کریں تب بھی رشتے کے وقت تعلیم کے متعلق ضرور پوچھا جاتا ہے۔۔۔ اگر کسی بچی کا پڑھائی میں دل نہیں لگ رہا یا گھر والے ماحول یا حالات کی وجہ سے...
  15. سید عمران

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    جن خواتین کو آپ گھر سے باہر نکالنے کے در پے ہیں کیا وہ ان شرائط کے ساتھ چادروں میں لگی لپٹی نکل رہی ہیں؟؟؟ کیا چست بنیان اور ٹائٹس پہن کر کالج یونی ورسٹی جانے والی لڑکیاں، یا بن ٹھن کر میک زدہ چہروں اور خوشبوؤں میں بسی دفتروں میں مردوں کے ساتھ ٹھٹھے بازی کرتی خواتین اور ٹی وی پر بغیر دوپٹے...
Top