نفسیات، جذبات، احساسات اور خدشات معاشرے بھی بناتے ہیں۔۔۔
ہمارے ہندو تہذیب سے متاثرہ معاشرے میں مرد اور خصوصاً عورت اگر طلاق یافتہ یا بیوہ ہوجائے تو اس کی دوسری شادی ناممکن نہیں تو بے حد مشکل ضرور ہوجاتی ہے۔ اور دوسری شادی ہوتی ہے تو عموماً پہلی شادی کی بنسبت انتہائی ناگوار زوجین ملتے ہیں۔۔۔...