آپ نے فرمایا تو نیک نیتی تسلیم کرلیتے ہیں۔۔۔
لیکن اعتراض کرنے اور سمجھنے کے لیے استفسار کرنے کا فرق تو ظاہر ہے۔۔۔
اصل میں یہودیوں نے اسلام کے ہر ہر حکم کے خلاف اتنا پروپیگنڈا مچایا ہے کہ دانستہ نہیں تو نادانستہ طور پر ہم اس سے متاثر ہوچکے ہیں۔۔۔
ورنہ کون کرتا ہے یہاں دوسری شادی، پہلی کے...