یہ ھماری بدنصیبی ھے کہ غدار ھماری قوم کا لازمی حصہ بن گئے ھیں اور قوم ان سے کبھی پاک نہیں ھوگی۔۔۔۔۔ مجھے صاف نظر آ رھا ھے کہ ایک وقت ایسا آئے گا کہ جب غدار قوم پر باقاعدہ حکومت کریں گے۔۔۔۔ دشمن کے خلاف باتیں کریں گے بلند دعوے کریں گے۔۔۔۔ دشمن کو کچل دینے کے نعرے لگائیں گے مگر قوم جان نہیں سکے گی...