ماچس کی تیلی کا ایک سر ہوتاہے مگر اس میں دماغ نہیں ہوتا،اسی لیےجب کوئی اسےرگڑےتو یہ فوراً جل اُٹھتی ہے
آہیے ہم ماچس کی اس چھوٹی سی تیلی سےسبق لیں
ہم اور آپ سر رکھتےہیں اور اس میں ایک دماغ بھی ہوتاہے،ہمیں چاہیے کہ ہم کسی دوسرے کے اشتعال دلانے پر فوراً نہ بھڑک اُٹھیں.جو انسان فوراً بھڑک اُٹھتاہےوہ...