مُصحف (قرآن) یہ دو بہنوں کہانی ہے قرآن پاک کی کہانی ہے.یہ اُن رشتوں کی کہانی ہے جو مطلب کی ڈور سے بندھے ہوتے ہے.دُنیا کا ہر رشتہ مطلب کی ڈور سے بندھا ہے.اور جب انسان کسی پےبہت زیادہ اعتبار کرتا ہے اور ایک دن جب اعتبار ٹُوٹتاہے تو انسان بھی ٹوٹ جاتاہےاور اُس کی زندگی میں گُپ اندھیرا ہو جاتاہے تو...