حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ ظالم بادشاہ حجاج بن یوسف کے لشکر کے خلاف جہاد کرنے جارہے تھے۔ جہاد پر جانے سے پہلے اپنی ماں حضرت اسماء رضی اللہ عنہ
کے پاس آئے اور اجازت طلب کی۔ حضرت اسماء ر ضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے کے لئے دعا فر مائی۔
یا اللہ میرا بیٹا جہاد پر جا رہا ہے اس کو شہادت عطا فرما...