اچھی اور صہیح بات کہیں سے بھی پتہ چلےاُسے اپنا لیناچاہیے.آپ پہلےاپنے اور اپنوں پر ہسنا چھوڑے تو دوسرے بھی آپ پے ہسنا چھوڑدے گے.آپ بھی غفلت سے جاگ جاہیےاپنی اور اپنوں کی ہر چیز کی قدر کرناسیکھے(بہت معذرت کےساتھ)
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
مجھ کو خود اپنے آپ سے شرمندگی ہوئی
وہ اس طرح کہ تجھ پہ بھروسہ بلا کا تھا
وار اس قدر شدید کہ دشمن ہی کر سکے
چہرہ مگر ضرور کسی آشنا کا تھا
.......زبردست very true...