ایک بوڑھے شخص کا دنیا میں کوئی سہارا نہ تھا.بڑھاپے میں وہ اس طرح گزارا کرتا کہ جنگل میں لکڑیاں کاٹتا اور سارا دن لکڑیاں کاٹنے میں اور چننے میں گزر جاتا.شام ہونے سےپہلے لکڑیاں بیچنے کاچارہ کرتا اور بیچ کے روٹی کھاتا.ایک دن اُس کی طبیعت ٹھیک نہ تھی اتنی کمزوری محسوس کر رہاتھا کہ اُس سے چلا نہ جاتا...