" جب زندگی شروع ہو گی "
تم سے زیادہ برائ میں نے الٹے ہاتھ والے فرشتے کے ساتھ کی تھی . وہ میرا گناہ لکھتا , مگر میں اس کے بعد فوری توبہ کر لیتا . پھر وہ بے چارہ اپنے لکھے لکھاے کو بیٹھ کر مٹاتا اور مجھے برا بھلا کہتا کہ تم نے مٹوانا ہی تھا تو لکھوایا کیوں تھا . آخر کار اس نے تنگ آ کر الله تعالی...