حضرت ابو ہریرہ (رضی الله تعالیٰ عنہ) رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا:۔ ’’ لوگوں کے اعمال ہر ہفتہ میں 2 بار پیر اور جمعرات کو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش کئے جاتے ہیں اور ہر مسلمان بندہ کی مغفرت کردی جاتی ہے سوائے ان بندوں کے جو اپنے مسلمان بھائی کے ساتھ کینہ رکھتے ہوں اور کہا جاتا ہے...