پاکستانی فلم اور نیویارک فلم فیسٹیول

زبیر مرزا

محفلین
پاکستانی ٹی وی ڈرامہ خاص طورپر طویل دورانئیے کے ڈرامے کسی بھی آرٹ فلم کم نہیں- ماہین خان اور مہرین جبار جیسی با صلاحیت
خواتین اپنی صلاحیتوں کو منوا چکی ہیں - انڈس ویلی کے فلم سیکشن میں بنائی جانے والی تربیتی شارٹ فلمیں دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں
( اورہماری لکھی ایک فلم جو انڈس ویلی کے تربیتی پروگرام میں بنائی گئی تھی :) ایک اعزازی ڈی وی ڈی ہمارے حصے میں بھی آئی)
جنھیں دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کے باصلاحیت فلم میکرز تیار بیٹھے ہیں
 
Top