نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 14 (18 جولائی)

    اس گروپ کا کوئی انگلش نام بھی ہے ؟
  2. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 14 (18 جولائی)

    یہ نقشے بازی دیکھیئے ۔ دریائے نیل کا ڈیلٹا بھی شامل دکھایا ہے ۔ اور خلیج فارس کا ملحقہ علاقہ بھی The Fertile Crescent is a crescent-shaped region in the Middle East, spanning modern-day Iraq, Syria, Lebanon, Palestine, Israel, Jordan, and Egypt, together with the southeastern region of Turkey...
  3. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 14 (18 جولائی)

    کچھ نقشوں سے یہ اندازہ ہوا ۔ ایران اور مصر چھوڑ دیں تو بہتر ہو ۔ ؟
  4. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 14 (18 جولائی)

    فہد! انڈیا میں شام کسے کہا جاتا ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 14 (18 جولائی)

    ہم پاکستانی لوگ عموما ملک شام کو شام کہتے ہیں ، (پتہ نہیں کیوں) جبکہ یہ ملک سوریا ہے انگریزی سیریا ۔ اور شام عرب ممالک میں یہ وسط ایشیائی خطہ کہالاتا ہے اور اسے بلادالشام کہا جاتا ہے ۔یعنی مغربی ایران ،عراق ، سوریا (ملک شام) ۔ اردن فلسطین اسرائیل ۔ کچھ جنوب مشرقی ترکی اور شمالی مصر وغیرہ تک ۔...
  6. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 14 (18 جولائی)

    آپ فوٹو کاپی رکھ لیں زیک سے لے کر ۔ :p
  7. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 14 (18 جولائی)

    مبارک ہو زیک ۔ حساب خوب چکتا کیا ۔ بارہ اوور میں ۔ کل کی طرح ۔ سولو فلائٹ کا مشن تھا ؟؟؟
  8. سید عاطف علی

    مبارکباد اللہ نے ہادیہ کو دیا ایک گڈا

    ماشاء اللہ!!! ہادیہ بٹیا کو اور انکے گڈے کو اور پورے خاندان کو بہت مبارکباد اور بہت سے نیک خواہشات ۔
  9. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 14 (18 جولائی)

    یہاں تک -مراسلہ 32 گل یاسمین- غلطی کی تصحیح ہو چکی ۔ اب کسوٹی نارملی آگے بڑھ رہی ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 14 (18 جولائی)

    فائنل اپڈیٹ ریزلٹ پیسٹ کردو ۔گُل بٹیا ۔۔۔کیوں کہ کچھ غلطی کی وجہ سے ریوائز ہوئے ہیں ۔ الگ رنگ سے لکھ دینا ۔
  11. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 14 (18 جولائی)

    آئی ایم سوری پلیز !!!
  12. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    لاریب بیٹا ہماری فیورٹ شخصیت ہے ۔ محمد بن عبداللہ الھم صل علیہ
  13. سید عاطف علی

    جدائی ۔۔۔۔ از ۔۔۔ وسیم ۔۔۔

    مجھے تو یہ غلط العام نہیں غلط العوام لگ رہا ہے ۔ گی کے جتنے لاحقے ہیں عموما فارسی کلمات پر لاحق ہوتے ہیں ۔ محتاجگی فوتگی کی طرح بے ہنگم سا محسوس ہو رہا ہے ۔ دیگر لغات کیا کہتی ہیں اس بارے میں ۔
  14. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    بات تو ٹھیک ہے لیکن عثمان اس کے پیچھے ایک ناقابل انکار حقیقت یہ بھی ہے کہ شہریت تو مستقبل میں کئی مرتبہ بدل سکتی ہے ۔ جنم بھومی کبھی نہیں ۔ اب صرف سالوں کے اعتبار کرو تو بھی ابہام کا امکان برقرار رہتا ہے کیونکہ ممکن ہے کئی سال ایک جگہ ہوں اور کئی دوسری جگہ۔ اگر ہمارا فوکس شخصیت کی شہرت کے...
  15. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کیونکہ ہم کسوٹی کے حوالے سے بات کر رہے ہیں تو ہماری ترجیح یہ ہونی چاہیے کہ شخصیت کے انتخاب کی بنیاد پر اور اس کی نمایاں تر شہرت کے مطابق جواب کو متعین کر لیا جائے ۔ بہر حال ایسا ابہام صد فی صد ختم نہیں ہوگا ۔
  16. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یہ معاملہ سادہ نہیں ، اسے کسی سوال میں رمزیہ طریقے سے یا کسی کامن سینس سے اشارۃََ بیان کر دینا چاہیئے ،
  17. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    آپ ایران سے تعلق رکھتے ہوں گے اس لیے آپ کے والد محترم بھی فارسی کے ادب کو جانتے ہیں بلکہ ابیات بھی کہتے ہیں ۔۔۔ آپ نے بھی سب والد سے سیکھا ہے ، مصوری ، شاعری ؛ فنون لطیفہ سے آپ کو بچپن سے لگاؤ رہا ؟ پہلا شعر کس سن میں کہا تھا ؟ پہلا شاعر جس کو دیوانگی کی حد تک پڑھا؟ آپ فارسی ادب کے اگر ترجمان...
Top