نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یار فہد وننگ شاٹ لگاؤ ۔ ٹی ٹوینٹی کا سکور ہم 13 اوور میں ہی بنا چکے ۔ ٹک ٹک کرنے کا کیا فائدہ ؟
  2. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    میں جوش میں آکر چھت پر ذرا بھیگنے چلا گیا تھا ۔
  3. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    بارش کی دوسری ڈوز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الحمد للہ !!!!!!!!!!!! پہلی ایسٹرازنیکا کی بارش اب فائزر کی ۔
  4. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اس مرتبہ تو میرے بھی بہت زیادہ ہو گئے ۔ کرونا کے آغاز سے اب تک ۔
  5. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    عثمان بھائی اب تصویر کا سوال زیادہ بنتا ہے کیا خیال ہے ؟؟؟
  6. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    پیاسی زمین ایک ایک قطرہ جذب کر گئی ۔ بادل البتہ ابھی سوچ بچار میں ہیں ۔
  7. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اور یہاں ریاض (صحرا) میں بارش ہو گئی غیر متوقع ۔ یا اللہ تیرا شکر ۔ گرج چمک کی آواز سے کھڑکی کھولی تو ۔ رم جھم سماں نظر آیا ۔
  8. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    فہد ابھی وقار کو مکالمے میں شامل کریں گے ۔
  9. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 13( 17 جولائی)

    کیا ان کا انتقال 1500 سے قبل ہوا ؟
  10. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 13( 17 جولائی)

    میں نے تو آٹھویں سوال کے جواب پر کہا بلکہ گایا ۔ کہ زیک نے ہاں کر دی ی ی ی !!! :)
  11. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 13( 17 جولائی)

    اوہ۔ سیٹی بج چکی ۔ آتا ہوں ۔
  12. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ زیک بھائی سے علمی اور سیاحتی مکالمہ

    امریکہ میں اچانک مہمان نہیں آتے مصیبت آتی ہے ۔ یہ ہمارے ہی ہاں کا اعزاز ہے ۔ :LOL: دخل در معمولات کے لیے معذرت زیک بھائی سے بھی اور آپ سے بھی ۔ :sneaky:
  13. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    نوعیت اور اسباب متعین کر کے اس کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    الطاف حسین حالی یاد آگئے ۔ واعظو!!! آتش دوزخ سے جہاں کو تم نے وہ ڈرایا ہے کہ خود ہو گئے ڈر کی صورت
  15. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    :ROFLMAO: جیگ ۔ میں اکے ۔ نہیں برور ۔ بھائی سوسٹر ۔ بہن وید ۔ تم ڈو ۔ اس یہ لو میری ڈینش ڈکسنری ۔:ROFLMAO:
  16. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    یہ سوال مجھے سوچ کر جواب دینے کا موقع دو ۔
  17. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    چلو بھئی یوں سہی ! میری آدھی بات تو درست نکلی ۔ بلکہ پونی بات۔:ROFLMAO:
  18. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    یہ یا تو بہن بھائی کی لڑائی ہو رہی ہے یا پھر کچھ لاڈ پیار ۔ دیکھو بٹیا!!! اتنی نارویجین تو مجھے ترجمے کے بغیر ہی آگئی ۔
Top