بھائی سچ پوچھیں تو میری اصل اور انتہائی گہری دلچسپی شروع ہی سے حیاتیات رہی ۔ پاکستان کے بہتے نظام کے تحت میتھ میٹکس منتخب کرنے کے سبب الیکٹرانکس پڑھنی پڑی ۔میتھ میٹکس میں بھی اچھی دلچسپی رہی اس لیے اسے بھی ایک حد تک اینجوائے کیا لیکن کام کی مجبوریوں کے تحت میں زندگی کے دوران جوانی کی دو...