رافع بھائی پھر ایک مشکل سوال ۔خیر ! دل جہاں ہو وہاں آسانی بھلا ہو سکتی ہے ؟
ہیں ہزاروں اس کے پہلو رنگ ہر پہلو کا اور
سینے میں ہیرا کوئی ترشا ہوا رکھتا ہوں میں
سوچتا ہوں کس پہلو کے لحاظ سے جواب دوں ۔
جہاں تک دل لگانے کی بات ہے تو یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کی حکومت دل پر کتنی ہے اور دل کی آپ پر...