بھئی فرحین بیٹا ہم دراصل آپ کو سالگرہ کی سرگرمیوں میں بہت مس کر رہے تھے ۔
اور آپ گھریلو مصروفیات اور مسائل میں بہت مگن ہو گئی تھیں ۔
محمد عبدالرؤوف بھیا اور گُلِ یاسمیں بٹیا نے سالگرہ کے کھیلوں کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے ۔ ہم آج کل مل کے کسوٹی کھیلتے ہیں آپ بھی شریک ہو جائیے گا جیسے جیسے فرصت ملے ۔