نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    سات کی گنجائش ہوتی ہے بیل میں سو صلائے عام ہے ۔۔۔ اگر زیادہ محفلین ہو گئے تو دوسرا بھی لے آئیں گے ۔
  2. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    چرم قربانی کے لیے کوئی درخواست آئے تو ؟
  3. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    چلو منظور ہے بلکہ کھُر بھی لے لینا بونس میں ۔
  4. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ارے بٹیا ! یہ کونسے فہد صاحب کو ٹیگ کر دیا ۔ یہ ڈیجیٹل بھینسے میں حصے داری کی آفر کو کوالیفائی نہیں کرتے ۔ فہد اشرف بھائی ہیں وہ
  5. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    آپ اور میں تو خود استاد بنیں گے آہستہ آہستہ ۔ہمارے بڑے استاد قبلہ رؤوف بھئی ہوں گے ۔
  6. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    کسوٹی والوں کو ترجیح دی جائے گی ۔ خصوصی پیشکش ۔
  7. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    حصہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہو گا ۔ لہذا جلدی کیجیئے ۔
  8. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    لو بٹیا آبھی گئے ، نام لیا ور حاضر ، ماشاءاللہ بڑی عمر ہو ۔ سرائیکی کے دو دانشور اب عنقریب ضرور تیا رہوں گے ۔
  9. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    ارے یار ذرا یہ کسوٹی اور سالگرہ ہو لینے دو پھر ان سے ایک سرائیکی تعلیم کا دھاگا بنواتے ہیں ۔ کیسا ؟
  10. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    کوئی بات نہیں صبح قہقہے لگالیں گے ۔
  11. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    محمد عبدالرؤوف بھائی آؤ ذرا ۔ کام کی چیز آئی ہے۔
  12. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    ایک بہت پرانا فن پارہ
  13. سید عاطف علی

    This helps making scientific evaluation of non scientific less scientific entities

    This helps making scientific evaluation of non scientific less scientific entities
  14. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یہ لو اب دوبارہ چیک کر لو چار ہزار سکور ہو گیا ۔قہقہے لگانے کا ؟
  15. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    دو جملے اور لکھ دو نا تو پھر ۔ چار ہزار کا سنگ میل طے ہو جائے گا ۔
  16. سید عاطف علی

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    اعظمی صاحب ! آداب ۔ حضرت لسان الغیب کی شہرۂ آفاق غزل کے اشعار ز عشقِ ناتمامِ ما جمالِ یار مستغنی است بآب و رنگ و خال و خط ، چہ حاجت روئے زیبا را بده ساقی مئے باقی کہ در جنت نخواہی یافت کنارِ آبِ رکن آباد و گلگشتِ مصلا را
  17. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یہ دھڑے بندی اور مقابلوں کا گوشوارہ کہاں آویزاں کیا گیا ہے ؟ گُلِ یاسمیں
  18. سید عاطف علی

    شطرنج کا عالمی کپ

    اس کھیل کا کرونا کی پابندی سے کیا تعلق بھلا ۔ یہ تو اسی آب و تاب سے کوارنٹین میں بھی کھیلا جاسکتا ہے ۔ آنلائن !!!
  19. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 14 (18 جولائی)

    Levante اسپین کا جنوب مشرقی ساحلی علاقہ ہے شاید ۔
  20. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 14 (18 جولائی)

    حمورابی اور زرخیر ہلال ۔ آج کی کسوٹی کا ماحصل رہیں ۔ بابل کی قانونی دستاویز بونس ۔ خصوصی شکریہ فہد اشرف اور زیک ۔
Top