اس سادگی پہ کون مر نہ جائے اے خدا!
عمومی دنیا میں بالعموم اور انٹرنیٹ کی دنیا میں بالخصوص مجھ ایسے لوگ خود کو اس طرح بنا کر پیش کرنے کے عادی ہو چکے ہیں کہ شاید اصل میں اس بنائے گئے عنصر کا عشر عشیر بھی نہیں ہوتے. آپ کی یہ سادگی اور عاجزی اسی لیے مجھے بہت غیر معمولی لگتی ہے. سبھی لوگ اچھے ہیں،...