السلام علیکم! میں ہوں آپ کی میزبان مریم افتخار اور میرے ساتھ ہیں محمدظہیر ، حمیرا عدنان ، فہد اشرف ، ہادیہ اور نور سعدیہ شیخ ۔ اردو محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کے موقع پر ہم نے محفل کی ایک پرانی روایت کو از سر نو زندہ کرنے کی سعی کی ہے۔ اس ضمن میں محفلین کے انٹرویو کا سلسلہ شروع کیا گیاہے جس...