نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ایک جملہ کے لطائف

    انٹرویو کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد ہم آپ سب کی بیگمات کو اردو محفل پر لانے کی 'خفیہ مہم' کا آغاز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
  2. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح سے ثمرین ثمرین لگائے رکھی ہے۔ کدھر ختم ہوا ہے ذکر؟
  3. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    :laughing::laughing::laughing: عرض کیا ہے کہ اگر ادارے کا بھی ابھی بچپن چل رہا ہے تو کسی زنانہ نام کے لیے استخارہ کیا جا سکتا ہے۔ یوں بھی ادارہ کب تک فقط ادارہ کہلائے گا۔ :daydreaming:
  4. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    23؟ :daydreaming:
  5. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ساری تصاویر ہی سرچ سے میل نہیں کھاتیں اور خاص طور پہ منٹو۔ :rolleyes:
  6. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    نبیل بھیا! اب تو انٹرویو کا ایک الگ سیشن ہونا چاہیے جس میں آپ سے ٹوٹکے اور گر پوچھے جائیں۔ :embarrassed:
  7. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    کوئی 49 سال کی عمر میں اس قدر ینگ کیسے نظر آ سکتا ہے؟:daydreaming: وہ مذاق تھا یا یہ مذاق ہے؟:hypnotized:
  8. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    اوہ!!! کیوں بیمار رہتے ہیں بھائی؟ خیریت تو ہے؟
  9. مریم افتخار

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    تفصیل کا علم نہیں۔ فقط اس کا ایک میسج آیا تھا کہ میرے بابا سیرئیسلی انجرڈ ہیں اور ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہیں اس لیے میں جا رہی ہوں۔
  10. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    عمومی سوالات تو اوپر ہو چکے اور آپ پر ان کے جوابات بھی لازم ہیں۔ اب میں کوشش کروں گی کہ آپ سے متعلق کچھ خصوصی سوالات کیے جائیں۔ سیٹ بیلٹ باندھ لیں۔ :) سوالنامہ: 1) 'عرفان سعید' کی ڈیفینیشن لکھیں ۔ (ایک جملہ جو آپ کی شخصیت کی مکمل ترجمانی کرے نیز فقط آپ پر صادق آتا ہو۔) نیز ان کا ایمپیریکل...
  11. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    پہلے ان سب سوالات کے جوابات دیجئیے پھر ایک مزید سوالنامہ آپ کا منتظر ہے۔ :)
  12. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    ہم بھی واقعی ابھی لڑی بنانے لگے تھے آپ کے اس مراسلے کے بعد۔ :)
  13. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    جس مراسلے کا آپ نے اقتباس لیا ہے یہ پڑھنے کے بعد ہم نے بھی سونے کا ارادہ ترک کر کے ان کے لیے ابھی لڑی بنانے کا فیصلہ کر لیا تھا اور ہم ورڈ پر ابھی لکھ رہے تھے کہ یہ اطلا ع نامہ موصول ہوا :)۔ زبردست کام کیا ہے آپ نے یا ادارتن! ہمیں دیر فقط یہ تھی کہ عرفان سعید بھائی کے لیے خصوصی طور پر ایک خاکہ...
  14. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    ہمیں بے حد خوشی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہنسی بھی آ رہی ہے کہ ادارے نے نبیل بھائی کے لیے خصوصی طور پر لکھے گئے سوالات بھی یہاں پیسٹ کر دیے ہیں۔ :)
  15. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    :in-love::in-love::in-love:
  16. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    اس وقت تو ٹیم کو ہنگامی بنیادوں پر اٹھانا پڑے گا۔ :)
  17. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    ملتوی نہیں ہوا محترمی۔ ہم نے ابھی اجازت لی ہے۔ آپ کی اجازت کے بعد بقیہ پروسیسنگ شروع ہوئی ہے۔ سہج پکے سو میٹھا ہو۔ :) نیز ہماری کوشش یہ تھی کہ ذرا توقف سے نئی لڑی کی شروعات کی جائے تاکہ ہمارے کسی بھی مہمان کو توجہ میں کوئی کمی نہ آئے۔ :)
  18. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    عمر کے معاملے میں یونہی ہے۔ یہ تصویر پرانی ہے۔ :)
  19. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    ٹھیک ہے پھر آئندہ یوں ہی کیا جائے گا۔ البتہ بعد میں یا بالکل آخر میں مراسلہ جات کی ترتیب بدل کر خالص سوالات اور جوابات والے مراسلہ جات اوپر کر دیے جائیں۔
  20. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    بڑا زور کا قہقہ پڑا ہے اس بات پہ۔ :)
Top