ہمارے پیارے بھیا! ہمارا ایسا مقصد نہیں تھا. کہنے کی بات یہ ہے کہ جن کے مراسلہ جات اور ایکٹویٹی کافی زیادہ ہوتی ہے، محفلین انٹرویو کے لیے عمومی طور پر ان کا نام دیتے ہیں. جن کے مراسلہ جات کم ہوں ہماری طرح وہ خودشناس تو ہو سکتے ہیں پر محفلین کو ان کے متعلق عام طور پر ایسا علم نہیں ہوتا کہ جس سے...