میں غالبا آٹھویں جماعت میں تھی جب ایک استانی نے بتایا کہ شاید ان کی کوئی جاننے والی تھیں یا سنی سنائی بات ہے کہ ایک خاتون لیڈی پولیس (غالب گمان ہے کہ ٹریفک پولیس) کے محکمے میں انٹرویو کی غرض سے گئیں۔ ان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ پردہ پسند کرتی ہیں؟ انہوں نے اثبات میں جواب دیا تو انٹرویو لینے والوں...