نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    آپ کی فیس بک آئی ڈی پر وہ ایڈ ہیں اصل نام بمعہ یاز کے اور آپکو علم نہیں؟ یا سوئے اتفاق وہ بھی قلمی نام ٹھہرا؟ :) چلیں شکر ہے! :)
  2. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    فقط پاکستانی حدود میں شدت پسند. نیز چائنہ اور امریکہ میں ہلکی پھلکی گولہ باری. :)
  3. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ان کے نام سے (جو کہ ایک اوپن سیکرٹ ہے) تو غالب گمان یہی تھا کہ ان کا مذہب اسلام ہی ہے. ہاں البتہ سیاہت بھی ایک مذہب ہے اس کا پتا ابھی ابھی آپ سے ہی چلا ہے. :)
  4. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تب بھی میں یہیں تھی، اب بھی اور کہاں ہوں. بس الف مجھ پر نہ آنا تھا نہ آیا.
  5. مریم افتخار

    سادہ سا سوال ہے !

    سادہ سا سوال ہے! یہ جو سائنسدان ادب کا جھنڈا پکڑے ہوئے ہیں یا یوں کہہ لیجئیے کہ اس پرچم کےسائے تلے ہیں آپ کا کیا خیال ہے؟ یہ سائنس کا زوال ہے؟ یا ادب کا زوال ہے؟ سادہ سا سوال ہے بھئی سادہ سا سوال ہے!
  6. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غیر ضروری گفتگو کی بھی خوب کہی!
  7. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھلے ہزار بار آیا ہو. ہم پہ تو نہیں آیا.
  8. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    آپ کا ایک دس برس پرانا انٹرویو نظر سے گزرا تھا جس میں آپ نے کہا تھا کہ میں کافی مذہبی ہوں. اب آپ کا جواب اس سے خاصا مختلف تھا. کیا یہ ارتقاء کا نتیجہ ہے یا آپ کو یہ ادراک ہوا ہے کہ میں اپنے آپ کو جو سمجھتا رہا وہ میں نہیں ہوں؟ :)
  9. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں تو ہم نے بھی ترتیب کا خیال رکھنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا مگر خدا جانے یہ موا الف ہم پر کبھی کیوں نہیں آتا!
  10. مریم افتخار

    عام لطیفے

    یہ عام لطیفہ نہیں ہے. بیچارہ بہت ہی خاص ہے. :)
  11. مریم افتخار

    اب یہ سہولت کیوں میسر نہیں؟؟؟؟

    وعلیکم السلام! سوئے اتفاق ہمیں اس مظہر کا علم نہ تھا. آپ کا مندرجہ بالا مراسلہ بصرگزار ہوا تو ہم نے بھی ایک لمحے کو یوں کر کے دیکھا. ارے بھئی یہ تو چمتکار ہوگیا. موبائل پر لیپ ٹاپ والی محفل چل پڑی. :) ہمارے موبائل پر تو یہ سہولت میسر ہے ابھی ابھی علم ہوا، آپ کے موبائل کی ضرور یہ کوئی شرارت رہی...
  12. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اگرچہ یہ لڑی اول روز سے ہی سبھی چہکاروں کو خوش آمدید کہتی پائی گئی ہے مگر ہم پھر بھی اپنی تسلی کے لیے کہے دیتے ہیں کہ یہاں انٹرویو ٹیم کی طرف سے سوالات کا سلسلہ اپنے اختتام کو پہنچا اور اب یہ لڑی محفلین کی طرف سے سوالات کو خوش آمدید کہتی ہے۔ :)
  13. مریم افتخار

    لیٹ آنے لگے ہو۔۔۔!

    جو چیز آپ کو پسند نہیں اس پر اس طرح کے لفظ کا استعمال کرنا اور وہ بھی کسی کی تخلیق پر اور وہ بھی جب شیطان قید ہو... .. اللہ اللہ! :)
  14. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    ہاں جی. بائیوٹیکنالوجی میں ایم فل کر رہی ہوں NIBGE سے. :)
  15. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    یہ ایک بہت بڑی قربانی ہے. وہ یقینا بہترین خواتین میں سے ایک ہیں. تاہم بچے بڑے ہوں تو اللہ تعالی ان کے ہاتھوں کو بھی قدیم ترین مسلم سائنسدانوں کی سی پروڈکٹوٹی عطا کرے. :) ویسے بیرون ملک رہنے کا یہ نقصان تو ہے کہ نانیاں دادیاں بچے نہیں سنبھال سکتیں. میری جو جو کزنز بھی باہر رہتی ہیں ان کے ساتھ...
  16. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    ہمارا بھی سوال ہے. اصل میں ہم بھی 'سائنسدانوں کے ہاتھوں زیر تعمیر سائنسدان' ہیں :heehee: (بائیو ٹیکنالوجی میں) اس لیے ہم نے آپ کے انٹرویو کو شاید کچھ اور طرح سے بھی لیا ہو اور زیادہ فائدہ اٹھایا ہو:battingeyelashes:. تاہم سوال نجی ہی ہے. :cool2: پوچھنا یہ تھا کہ ہماری پیاری بھرجائی کیا جاب کرتی...
  17. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    یہاں انٹرویو ٹیم کی طرف سے سوالات کا سلسلہ اپنے اختتام کو پہنچا اور اب یہ لڑی محفلین کی طرف سے سوالات کو خوش آمدید کہتی ہے۔ :)
  18. مریم افتخار

    لیٹ آنے لگے ہو۔۔۔!

    ماشاءاللہ آپ کی عمر دیکھ کر خوشی ہوئی. اللہ اور برکت دے. :)
  19. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    کوئی مضائقہ نہیں ہے سوائے اس کے کہ وہاں سوالات جوابات بہت کم اور باتیں بہت زیادہ ہو جاتی ہیں. نہ تو انٹرویو کا یہ ماحول ہوتا ہے اور نہ ہی محفل میں یہ سسٹم موجود ہے کہ آخرکار ہی کچھ مراسلہ جات کو اوپر لایا جائے اور باقی تبصرہ جات کو نیچے سیٹ کر دیا جائے. بہر حال میں نے اس دن بھی کہا تھا کہ جیسے...
Top