السلام علیکم! میں ہوں آپ کی میزبان مریم افتخار اور میرے ساتھ ہیں محمد ظہیر، نور سعدیہ شیخ، فہد اشرف اور حمیرا عدنان.
ارے یہ کیا، مجھے فوجی بینڈ کی یہ آوازیں کہاں سے آ رہی ہیں؟ نوٹوں کے ان ڈھیروں ہاروں کے پیچھے یہ کون ہیں؟ کہیں وہی تو نہیں کہ ہماری اردو محفل کی رونق جن کے دم سے ہے، ہر دھاگے میں...