نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    سید ذیشان بھائی کا انٹرویو

    جگہ بھی کھا لیتے ہوتے ہیں؟ :eek:
  2. مریم افتخار

    سید ذیشان بھائی کا انٹرویو

    ہمیں تو کوہاٹ کا پتا ہے. شاید وہاں کیڈٹ کالج ہے نا؟
  3. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    ہم آپ کا امپیکٹ فیکٹر پوچھنا چاہتے تھے پر سوچا کہ یہ جاب انٹرویو نہ لگنے لگے. خود سرچ کیا تو گوگل سکالر نے کچھ خاص مدد ہی نہیں کی. :cool: لیبز کے بھی شاید چار سیفٹی لیولز ہرتے ہیں...... اور ہمیں امونیا کی. ویسے گٹر کی کریکٹرسٹک سمیل شاید ایچ ٹو ایس کی وجہ سے ہی ہوتی ہے. :rolleyes:
  4. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    ارے آپ تو اتنی پرانی محفلین ہیں آداب کی کیا بات کرتی ہیں! جی یہ سلسلہ تقریبا جولائی کے آخر تک تو چلے گا ہی. سالگرہ کے ساتھ ہی اختتام ہوگا اس کا. ویسے رمضان کے آخری دس ایام کوئی نئی لڑی نہیں بنے گی. :) آپ کا نام بھی ہم نے لسٹ میں شامل کر لیا ہے. :) اب تیار رہئیے گا پھر تب تک. :)
  5. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پر کھلتی تو کبھی کبھار ڈھول سے بھی نہیں ہے. :)
  6. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    ابھی تو بہت سے گوہر سیپیوں میں بند ہیں. :) آپ اپنی شراکت جاری رکھئیے، امید ہے ہماری آپ سمیت مزید بہت اچھی شخصیات سے ملاقات ہو نے والی ہے. :) ویسے میں آپ کے انٹرویو کے لیے ہاں سمجھوں نا؟
  7. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: ہمیں یہ گمان تھا کہ آپ کے پی کے سے ہی‍ں اگرچہ آپ کی گفتگو سے نہیں لگتا. :) ویسے آپ شیخ رشید سے امپریس تو نہیں؟ :) 'پنڈی بوائے' چھوٹی عمر میں کس جماعت سے کس جماعت تک بورڈنگ سکول میں رہنا پڑا اور کیوں؟ مزید یہ کہ پھر آپ کو کوکنگ اور کپڑے دھونے وغیرہ کی خوب پریکٹس...
  8. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا، آپ کی متفق کی ریٹنگ کو پرمزاح کی ریٹنگ دی جاتی ہے. :)
  9. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    دوستانہ و پرمزاح بقیہ تین سوالات آؤٹ آف کورس ہیں جو اشارہ کمرہ امتحان سے باہر کی حلف برداریوں کی جانب چلا گیا؟ :)
  10. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا. بہت اچھا لگا آپ کے متعلق جان کر. فقط ایک بات سے اختلاف ہے اور وہ یہ کہ آپ متنازعہ شخصیت نہیں ہیں. اپ سے زیادہ بردبار اور عالی ظرف شاید ہی کوئی ہو. :) انٹرویو کا سلسلہ جاری ہے. بقیہ سوالات کے جوابات بھی دیجیے تاکہ آپ سے مزید سوالات کیے جائیں. (آخر کو شیروانی کے پیسے...
  11. مریم افتخار

    سید ذیشان بھائی کا انٹرویو

    نور سعدیہ شیخ بہنا کا سوال نامہ: ۱. آپ کی زندگی میں سب سے بڑی خوشی کی خبر .....؟ ۲. عروض ڈاٹ کام نہ بناتے تو کیا نیا کرتے ؟ ۳. آپ کو شاعری کا خیال عروض میں مہارت کی وجہ سے آیا یا یہ اک اسرار ہے جو وجدان پر اترتا ہے ؟ ۴. جب امی ناراض ہوتی ہیں تو کیسے مناتے ہیں؟ ۵. خوشی کی تعریف؟ خوش کے...
  12. مریم افتخار

    ہم روزے میں طیارے کو سیارہ پڑھ گئے تھے. :)

    ہم روزے میں طیارے کو سیارہ پڑھ گئے تھے. :)
  13. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    ہمارا تھوڑا تھوڑا دل کر رہا ہے کہ جو محفلین اپنے انٹرویو میں لیٹ جواب دیں ان کے کوئی نادیدہ نمبر کاٹ لیں. :ROFLMAO: ہمارے محمد تابش صدیقی بھائی سے کچھ تو سیکھ لے کوئی!!! جنہوں نے مستعدی میں ہمیں بھی مات دے دی تھی. (n)
  14. مریم افتخار

    سید ذیشان بھائی کا انٹرویو

    سوال نامہ: 1) آپ کے نام کا مطلب کیا ہے اور اس کا آپ کی شخصیت پر کیا اثر ہے؟ مزید برآں آپ کو بچپن سے لے کر آج تک کن کن ناموں سے پکارا جاتا رہا ہے؟ 2) آپ کی عمر کتنی ہے اور آپ کا تعلق کس علاقے سے ہے؟ 3) کچھ اپنے تعلیمی اور ملازمتی کیرئیر کے متعلق ہمیں بتائیے۔ 4) کوئی ایسا واقعہ بتائیں جب آپ کو...
  15. مریم افتخار

    :) چلیے محفل کی تیرہویں سالگرہ کی سرگرمی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجیے۔ امید ہے یہ بہانہ خوش آئند...

    :) چلیے محفل کی تیرہویں سالگرہ کی سرگرمی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجیے۔ امید ہے یہ بہانہ خوش آئند ثابت ہوگا۔ :)
  16. مریم افتخار

    سید ذیشان بھائی کا انٹرویو

    السلام علیکم! میں ہوں آپ کی میزبان مریم افتخار اور میرے ساتھ میں محمد ظہیر، نور سعدیہ شیخ، فہد اشرف اور حمیرا عدنان۔ اب میں انٹرویو کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے جس ہستی کو دعوت دینے جا رہی ہوں وہ بے شمار خصوصیات کے حامل تو ہیں ہی مگر عروض ڈاٹ کام نے ان کی سبھی خصوصیات کو گویا دو آتشہ کر دیا ہے ۔...
  17. مریم افتخار

    خوش آمدید. آٹھ، نو برس بعد محفل میں آنے کا کیا بہانہ بنا؟ :)

    خوش آمدید. آٹھ، نو برس بعد محفل میں آنے کا کیا بہانہ بنا؟ :)
  18. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    اگر ریٹنگ پر ریٹنگ دینے کا آپشن ہوتا تو ہم ان کی ناقص املاء کی ریٹنگ کو پرمزاح کی ریٹنگ دے کر بتاتے کہ ہم ان کی ناقص املاء کی ریٹنگ کو کس قدر پر مزاح خیال کرتے ہیں. :heehee:
  19. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر اذان کو اس معاملے می‍ں کافی کیوں نہیں سمجھا جاتا اور یہ روایت کب اور کس وجہ سے شروع ہوئی ہوگی؟ کیا اس میں بھی برصغیر میں دوسری قوموں کے ساتھ کا کچھ ہاتھ ہوگا یا برصغیر کے علاوہ بھی کہیں یا اس دور سے پہلے کے مسلمانوں میں بھی ہوگی؟
Top