کچھ دن پہلے گاؤں جانا ہوا تو نکے چوہدری صاحب بھی ہمراہ تھے، تین چار دن گزارے۔ واپس آئے تو ایک روز کسی پکچر بک میں گدھے کی تصویر کو دیکھ کر کہنے لگے یہ تو جیکس ہے، گاؤں میں، میں نے اس پر سواری کی تھی۔۔۔۔ لیکن۔۔۔۔۔ گاؤں میں اس کا نام کوئی اور تھا ؟ پاس بیٹھے کسی بچے نے بتایا کہ اسے گدھا کہتے ہیں۔...