آج کی سحری میں۔۔۔۔۔ شاید زندگی بھر میں کی جانے والی کسی بھی ایک سحری سے زیادہ کھایا۔
مرغ چنے، نان، فرائی مصالحہ چکن، پراٹھے، ماش کی دال، تندوری روٹی، دہی اور لونی مٹھی لسی
پھر دوسرا دور شروع ہوا
آڑو، سیب، آلو بخارہ اور کیلے۔۔۔ اور ٹیم مک گیا :( بڑی مشکل سے آدھا کپ چائے پی:cool2: