نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    :bighug: وڈی بیماریوں دی گل کیتی اے جناب والا:battingeyelashes: وہ تو پہلے ہی ہے، دعا کرنے کی ضرورت رہ گئی ہے کیا بھلا:winking: جیسے
  2. عبدالقیوم چوہدری

    محمدابوعبداللہ نہیں، رمضان المبارک کا تقدس مقدم ہے

    محمدابوعبداللہ نہیں، رمضان المبارک کا تقدس مقدم ہے
  3. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    اجی ہمیں پتہ ہے کہ آپ گولہ باری ازراہ تفتن ہی فرما رہی ہیں۔ نیک تمناؤں کا بہت شکریہ:bighug:
  4. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    پچپن کہاں، ابھی تو پینتالیس بھی آیا، ایمو آپ کے غلط اندازے پر تھا ویسے مجھے کوڑی چیزیں بڑی پسند، سنا ہے کوئی وڈی بیماری نہیں لگتی، کوئی گل نہیں:nerd:
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ سے گزارش ہے کہ میرے جیسے کئی اور پینڈوؤں کے لیے آسان زبان میں لکھ دیا کریں۔ روزوں میں سوچی پے کر قسمے بڑی کیلوریز ضائع ہوجاتی ہیں:p
  6. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    آپ کچھ بھول رہی ہیں شاید مرزا صاحبہ۔ ایسا 'عالم رویا' میں پتہ لگا ہونا ہے۔:battingeyelashes: ہائیں ۔۔۔۔۔۔۔ پچپن ابھی کہاں:atwitsend:
  7. عبدالقیوم چوہدری

    خاموشی محمدابوعبداللہ صاحب

    خاموشی محمدابوعبداللہ صاحب
  8. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    اجی رہنے دیجیے، اس وقت تو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہو گا کہ آپ کبھی اردو محفل کا حصہ بن جائیں گی۔ یہ تو غدیر زھرا صاحبہ کی مہربانی کا تسلسل ہے:winking:
  9. عبدالقیوم چوہدری

    ملک الموت کی ضد ہے کہ میں جاں لے کے ٹلوں، سر بہ سجدہ ہے مسیحا کہ میری بات رہے

    ملک الموت کی ضد ہے کہ میں جاں لے کے ٹلوں، سر بہ سجدہ ہے مسیحا کہ میری بات رہے
  10. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    ہن اے وی دسنا پینا اے۔۔۔۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    بہت شکریہ یوسف بھائی۔ نوازش
  12. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    ویسے مجھے کوئی غلط فہمی نہیں ہے مرزا صاحبہ، آپ انتظامیہ سے درخواست کریں، دو بار کریں۔۔۔۔۔۔ رہیں گی تو نقل مار ہی نا:tongueout:
  13. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    بس جی کیا بتاؤں اب۔ جب سے جنت سے نکالا گیا ہوں 'کسی' کی وجہ سے، تب سے در بدر ہی ہوں۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری میں سادہ اور ٹھنڈا یخ پانی پورے 3 گلاس۔ کھجور، آلو بخارہ، لیچی، آم، کیلے، آڑو، پکوڑے، تندوری روٹی اور آلو پالک
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی آ۔ ہم تو پلا جھاڑ بھی دیں تب بھی کچھ نہیں نکلتا، نیکی کتھوں آوونی۔ :tongueout: اے تے وا وا معلوماتی گل کیتی جے
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    الحمدللہ افطاری بھی ہو گئی اور فی الحال تک سب ٹھیک ہے۔ بس پینٹ تھوڑی سی ٹائٹ لگتی رہی ہے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    شکریہ :bighug: اس میں کوئی شک نہیں، اسلام آباد کسی کا نہیں میں دمام اور جبیل میں رہا ہوں، اب نہیں ہوں۔
Top