رستی نگاہیں
الیکٹرک ویلڈنگ کو ننگی آنکھوں سے کچھ دیر دیکھتے رہیں تو نگاہیں رسنے لگ جاتی ہیں یا پھر آشوب چشم وغیرہ
واپسی کے نشان ڈھونڈنا
مطلب ہے کہ بندہ کند ذہن ہے۔ کسی راستے پر جاتے ہوئے اسے یاد نہیں رکھ سکتا اور راستے میں نشانیاں چھوڑتا جاتا ہے۔ اب کیونکہ ویلڈنگ کی وجہ سے یا آشوب چشم کی وجہ سے...