ویسے تو چائینز، فلپینز اور تقریباً ساری ہی زرد اقوام کی خواتین کو ہم دیسی لوگ طنز یا حقارت سے 'پھینی' کہتے رہتے ہیں، لیکن امید ہے کہ تابش بھائی نے وہ پھینیاں سحری میں نہیں کھائی ہوں گی:p
اس سے پہلے کے افطاری ہضم ہو جائے اور ہمیں بھول ہی جائے، بتائے دیتے ہیں:)
فروٹ چاٹ، چنا چاٹ، آم، سیب، کیلے، آڑو، ٹیڈی سموسے
تندوری روٹی اور توے کی دال
بمعہ پنچ ست گلاس شربت سادہ کے:battingeyelashes:
میرا خیال ہے نہیں۔
پاکستان میں بسنے والے سنیوں کی ایک بڑی تعداد ابھی تک اس قتل وغارت گری سے لاتعلق ہے۔ جس روز (خدانخواستہ) وہ ایسے کاموں میں متحرک ہوئے تو پھر فساد کو بھی پتہ لگنا کہ وہ ہوتا کیا ہے