شور و غل سے ایک لطیفہ یاد آیا
کسی کلاس میں ٹیچر نہیں تھیں تو بچوں نے شور و غل مچایا ہوا تھا، ساتھ والی کلاس کی ٹیچر نے کچھ دیر تو صبر کیا لیکن آخر اپنی کلاس چھوڑ کر اس کمرے میں آئیں اور بچوں کو ڈانٹ ڈپٹ کی۔ خاموشی چھا گئی تو پوچھا کیا بحث ہو رہی تھی اورکس بات پر اتنا شور ڈالا ہوا تھا؟
ایک بچے...