لو بھئی بیٹا! میں نے تو اپنا قربانی کا ڈیجیٹل بیل محفلین کی دعوت کے لیے پیش کیا تھا ! حتی کہ قصائی کے انتظام کے لیے بھی ایک معطل محفلی مل گئے تھے ۔
اب اس سے صبح صبح ٹکر ٹکر کھیلنا کہاں کی عقلمندی تھی ۔ ایسے شوق کا یہ یہی انجام ہونا تھا ۔خیال میں ٹکر تو نہیں ماری کہ توازن کھو گیا ؟؟؟